انتخابات کے لئے پولنگ آئندہ ماہ کی سترہ تاریخ کو ہو گی۔

07 اپریل 2017 (14:46)
0

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواء میں مقامی حکومتوں کے ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدوار اس ماہ کی سترہ اور اٹھارہ تاریخ کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ جانچ پڑتال کا عمل اس ماہ کی چوبیس سے چھبیس تاریخ تک مکمل کرلیا جائے گا۔
انتخابات کے لئے پولنگ آئندہ ماہ کی سترہ تاریخ کو ہو گی۔


comments powered by Disqus