دنیا بھر سے ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین تعلیم اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔

07 اپریل 2017 (14:16)
0

اسلام آباد میں کاروباری کانفرنس جاری ہے جس کا مقصد ممتاز کاروباری شخصیات کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تاکہ وہ اپنے تصورات اور کامیاب کاروباری حکمت عملیوں کو پیش کر سکیں۔اس کانفرنس کا موضوع ہے " مستقبل کے لئے ایجادات" ۔
دنیا بھر سے ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین تعلیم اس کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔