بٹلک سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 بھارتی فوجی ہلاک
07 اپریل 2017 (13:09)
0

بھارتی فوج نے کہا ہے کہ تینوں فوجیوں کی لاشیں کو ، جو برفانی تودے میں دب گئی تھیں ، نکال لیا گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے بٹلک سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے تین بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
آج ایک بیان میں بھارتی فوج نے کہا ہے کہ تینوں فوجیوں کی لاشیں کو ، جو برفانی تودے میں دب گئی تھیں ، نکال لیا گیا ہے۔


comments powered by Disqus