مقبوضہ کشمیر میں آج تجدید عہد کا دن منایا جا رہا ہے
07 اپریل 2017 (12:20)
0

مقبوضہ کشمیر میں آج تجدید عہد کا دن منایا جا رہا ہے جو کہ مقبوضہ وادی میں بھارت کے ڈھونگ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم کا حصہ ہے۔
اس دن کو منانے کی اپیل سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے دی ہے۔