فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق باقی رہ ہونے والے بے گھر افراد کی واپسی پیر سے شروع ہو گی ۔

حکومت کا جنوبی وزیرستان کے عارضی بے گھر افراد کی اپریل تک واپسی کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ
07 اپریل 2017 (12:10)
0

وفاقی حکومت نے جنوبی وزیرستان کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی رواں ماہ تک ان کے آبائی علاقوں میں واپسی کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فاٹا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق باقی رہ ہونے والے بے گھر افراد کی واپسی پیر سے شروع ہو گی ۔
عارضی طور پر بے گھر افراد کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ایف آر ٹانک میں خیرگئی چوکی پر ایک خصوصی رجسٹریشن مرکز قائم کیا گیا ہے۔اپنے گھروں کو واپس جانے والے ان بے گھر افراد کو پینتیس ہزار روپے نقد اور چھ ماہ کا راشن فراہم کیا جائے گا۔


comments powered by Disqus