file photo

پاکستان ، بھارت تصفیہ طلب تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کریں: اقوام متحدہ
07 اپریل 2017 (08:50)
0

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے تصفیہ طلب تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان Eri Kanekoamid نے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کامبصر فوجی گروپ آزادکشمیرمیں کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کررہا ہے۔


comments powered by Disqus