اسلام آباد اورملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان، بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
07 اپریل 2017 (08:46)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔
تاہم اسلام آباد ، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ ، پشاور، مردان، گوجرانوالہ، لاہورڈویژنوں، بالائی فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 13 ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 17،کراچی 24،پشاور 15،کوئٹہ اور مری 6،گلگت 5،اورمظفرآباد 10 ڈگری سینٹی گریڈ


comments powered by Disqus