امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزازچودھری نے ان خیالات کااظہار واشنگٹن میں سیکورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے کیا

file photo

موجودہ حکومت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت ، سرمایہ کاری کے تعلقات کو اہمیت دیتی ہے: اعزاز
07 اپریل 2017 (08:33)
0

امریکہ میں پاکستان کے سفیراعزازچودھری نے کہاہے کہ موجودہ حکومت دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے مفیدتعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔
انہوں نے ان خیالات کااظہار واشنگٹن میں سیکورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن کے ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔
اعزاز چودھری نے پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سیکیورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن کے کردار کی تعریف کی۔