file photo

جاپان کا شمالی کوریا کیخلاف پابندیوں میں 2سال کی توسیع
07 اپریل 2017 (07:40)
0

جاپان نے شمالی کوریا کے خلاف عائد کردہ یکطرفہ پابندیوں کی مدت میںدو سال کی توسیع کافیصلہ کیاہے۔
جاپان کے وزیرتجارت Hiroshigo Seko کے مطابق اُن کا ملک شمالی کوریا کے ساتھ ہرطرح کی تجارت اور جاپان کی بندرگاہوں میں شمالی کوریا کے بحری جہازوں کے داخلے پر پابندی برقرار رکھے گا۔


comments powered by Disqus