چینی صدر اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات، دو طرفہ سلامتی ، تجارتی امور پر تبادلہ خیال
07 اپریل 2017 (07:19)
0

چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کیلئے امریکہ پہنچے ہیں۔دونوںرہنمافلوریڈامیں ہیں جہاں وہ دوطرفہ سلامتی اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔
شمالی کوریا کاایٹمی مسئلہ بھی ملاقات کے ایجنڈے میں سرفہرست ہوگا۔
دنیا کی دوسب سے بڑی معیشتوں کے رہنمائوں کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہے۔