file photo

دہشت گردوں ،اُنکے سہولت کاروں کو اتحاد کی طاقت دیں گے: شہباز
07 اپریل 2017 (07:07)
0

پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہاہے کہ دہشت گردوں اور اُنکے سہولت کاروں کو اتحاد کی طاقت سے شکست دی جائے گی۔
وہ لاہور میں ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد سے باتیں کررہے تھے۔
شہبازشریف نے کہاکہ ملک کی خاطر اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنیوالے فوجیوں، پولیس اہلکاروں ،سیاستدانوں اور عام شہریوں کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا۔


comments powered by Disqus