وزیرخزانہ نے کہاکہ کمیٹی انتخابی اصلاحات سے متعلق مزید تجاویز پرغور کررہی ہے

 انتخابی اصلاحات پر بل اگلے بجٹ سے پہلے پارلیمنٹ سے منظور ہوجائے گا:ڈار
07 اپریل 2017 (06:48)
0

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ انتخابی اصلاحات پر بل کامسودہ مالی سال 2017-18ء کے بجٹ سے پہلے پارلیمنٹ سے منظور ہوجائے گا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ انتخابی اصلاحات کا بل ا گلے ہفتے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیاجائے گا۔
وزیرخزانہ نے کہاکہ کمیٹی انتخابی اصلاحات سے متعلق مزید تجاویز پرغور کررہی ہے۔


comments powered by Disqus