file photo

پاکستان ، ویسٹ انڈیز پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
07 اپریل 2017 (06:33)
0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کاپہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج گیانامیںProvidenceکے مقام پرکھیلاجارہاہے۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔


comments powered by Disqus