او پی ایف اور تمام متعلقہ اداروں نے واپس آنے والوں کی محفوظ واپسی میں بھرپور مدد کے لئے عمدہ انتظامات کیے۔