07 اپریل 2015 (20:19)
0

امریکہ نے خیبر پختونخواء اور فاٹا میں دہشت گردی سے متاثرہ خواتین کے عزم و حوصلے کا اعتراف کیا ہے۔

یہ بات یو ایس ایڈ کی سینئر ڈپٹی مشن ڈائریکٹرNANCY ESTESنے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران کہی۔
NANCY ESTES نے کہا کہ پاکستان میں یو ایس ایڈ مشن حکومت کے اشتراک سے علاقائی امن اور استحکام کے فروغ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے۔