افغانستان کے ضلع بغلان کے علاقے اہارخیل میں سڑک پر نصب بم دھماکے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔