عرب ریاستوں نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ ''مشرق وسطیٰ میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے اور اس نے شام ' عراق ' یمن ' لبنان اور دوسرے ملکوں کو غیر مستحکم کیا ہے۔

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں استحکام کی بحالی کا عزم
07 اپریل 2015 (21:01)
0

صدر اوباما نے کہا ہے کہ وہ ایران کی مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام پیدا کرنے کی مبینہ سرگرمیوں کے توڑ کیلئے امریکی اتحادیوں سے ملکر کام کرتا رہے گا۔

وائٹ ہائوس کے مطابق صدر اوباما نے یہ بات اومان کے سلطان قابوس بن سید السید سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران کہی۔
عرب ریاستوں نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ ''مشرق وسطیٰ میں خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے اور اس نے شام ' عراق ' یمن ' لبنان اور دوسرے ملکوں کو غیر مستحکم کیا ہے۔