سعودی عرب کی زیرقیادت بحری فوج نے MUALLA شہرمیں بندرگاہ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والے باغیوں کے ساتھ لڑائی کی۔

یمن:صدر کی حامی افواج نے باغیوں کے تازہ حملے کو ناکام بنا دیا
07 اپریل 2015 (19:19)
0

منگل کو یمن کے شہر عدن میں صدرABEDRABBO MANSOUR HADI کی حامی افواج نے باغیوں کے تازہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

سعودی عرب کی زیرقیادت بحری فوج نے MUALLA شہرمیں بندرگاہ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والے باغیوں کے ساتھ لڑائی کی۔ لڑائی میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوئے۔


ABYAN صوبے میں ہادی کے حامی مسلح قبائلیوں نے باغیوں کے قافلے پر حملہ کرکے آٹھ باغی ہلاک کر دیئے۔ سعودی قیادت میں جنگی جہازوں نے صوبہLAHJ میں باغیوں کے زیر قبضہAL-ANAD ائربیس پر حملے کیے۔