اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ کھیل انفرادی اور اجتماعی سطح پر صلاحتیں بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔

امن اور ترقی کو فروغ دینے کیلئے کھیلوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل
07 اپریل 2015 (11:10)
0

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا میں امن اور ترقی کو فروغ دینے کیلئے کھیلوں کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔نیویارک میں امن اور ترقی کیلئے کھیلوں کے دوسرے سالانہ بین الاقوامی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا کہ کھیل انفرادی اور اجتماعی سطح پر صلاحتیں بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔