شام میں پانچ فضائی حملوں میں الحسکا، الرقہ اور کوبانی میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اتحادی افواج کے جنگجوؤں کے خلاف فضائی حملے
07 اپریل 2015 (11:01)
0

امریکہ کی زیر قیادت فورسز نے عراق اور شام میں دولت اسلامیہ گروپ کے جنگجوئوں کے خلاف تیرہ فضائی حملے کئے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ عراق میں بے جی ، موصل اور رمادی پر آٹھ فضائی حملے کئے گئے جن میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا۔


شام میں پانچ فضائی حملوں میں الحسکا، الرقہ اور کوبانی میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا۔