وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کو ابھی کوئی حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان ابتدائی ایٹمی سمجھوتے پر مفاہمت
07 اپریل 2015 (10:41)
0

توانائی کے امریکی وزیر ارنسٹ مونیز نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ابتدائی ایٹمی سمجھوتے پر مفاہمت پائی جاتی ہے جس پر فریقین نے گزشتہ ہفتے اتفاق کیا تھا۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان زیادہ تر اختلافات کا تعلق سمجھوتے کے مسودے کی بجائے ایک دوسرے کے موقف سے ہے۔


وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کو ابھی کوئی حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔