راولپنڈی سمیت ، گوجرانوالہ، فیصل آباد ، ساہیوال، ہزارہ ڈویژنوں اور کشمیر میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
07 اپریل 2015 (11:20)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ، ساہیوال، ہزارہ ڈویژنوں اور کشمیر میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح بعض بڑے شہروں میں ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت
اسلام آباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور انیس
کراچی چوبیس
پشاور اٹھارہ
کوئٹہ اور گلگت دس
مری آٹھ
اورمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈ