Saturday, 20 April 2024, 07:18:12 pm
معروف نعت خواں جنید جمشید کی پانچویں برسی
December 07, 2021

ملک کے معروف نعت خواں جنید جمشید کی پانچویں برسی آج( منگل) منائی گی۔ جنید جمشید 3 ستمبر 1964 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے وائٹل سائنز کے نام سے پاپ موسیقی کا بینڈ تشکیل دیا جس میں بطور گلو کار 1987 میں کیریئر کا آغاز کیا۔اس بینڈکی جانب سے ملی نغمہ دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان گایاگیا جس نے عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی۔بعد ازاں گلوکاری کو خیرباد کہہ کر اپنی خوبصورت آواز میں انہوں نے 2005 میں پہلا نعتیہ البم جلوہ جاناں ریلیز کیا۔ وہ 7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ میں جا ں بحق ہوگئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.