Friday, 29 March 2024, 09:01:49 pm
قومی سلامتی پالیسی ماہرین اورصوبائی حکومتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے تیارکی گئی ہے:معید
December 07, 2021

قومی سلامتی کے مشیرمعیدیوسف نے کہاہے کہ قومی سلامتی پالیسی معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ماہرین اورصوبائی حکومتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے تیارکی گئی ہے۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پالیسی میں خطے کے اندرامن سمیت انسانی اورمعاشی سلامتی یقینی بنائی جائے گی۔

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ حکومت شاہراہوں کو آ پس میں ملانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے تاکہ مشرق وسطیٰ اوروسط ایشیائی ملک پاکستان کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے سکیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.