Wednesday, 17 April 2024, 02:53:51 am
ڈھاکا ٹیسٹ :پاکستان کی اننگز 300 پر ڈیکلیئر،بنگلا دیش کے 7وکٹوں پر 76رنز
December 07, 2021

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز4 وکٹیں گنوا کر 300رنز پر ڈیکلیئر کردی جبکہ میزبان ٹیم نے چوتھے روز کے اختتام پر 7وکٹوں کے نقصان پر 76رنز بنالئے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے پہلی اننگز میں بابراعظم، اظہرعلی، رضوان اور فوا د عالم نے نصف سنچریاں سکور کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.