Friday, 19 April 2024, 05:23:00 am
تجزیہ کاروں نے ''کامیاب جوان پروگرام'' شروع کرنے کے وزیراعظم کے اقدام کوسراہا
December 07, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے ملک میں نوجوانوں کے لئے ''کامیاب جوان پروگرام'' شروع کرنے کے وزیراعظم کے اقدام کوسراہاہے۔

ریڈیو پا کستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت خواتین اورجوانوں کوبااختیاربنانے پرتوجہ مرکوز کررہی ہے۔تجزیہ کاروں نے نوجوانوں پرزوردیاکہ وہ سیاحت کے شعبے میںدلچسپی لیں جس میں ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔پروگرام میں شرکت کرنے والوں میں پارلیمانی امور کے وزیرمملکت علی محمدخان، قومی اسمبلی کی رکن نزہت پٹھان اور بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر منصوراکبرکنڈی شامل تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.