Wednesday, 24 April 2024, 10:51:57 am
تیسرا تین روزہ سندھ صوفی میلہ سندھ میوزیم حیدرآباد میں جاری
December 07, 2019

تیسرا تین روزہ سندھ صوفی میلہ سندھ میوزیم حیدرآباد میں جاری ہے ۔ میلے کے انعقاد کا مقصد نئی نسل کیلئے صوفیاء کرام کے پیغام اور امن کو فروغ دینا ہے ۔تین روزہ میلے کے دوران مختلف نشستیں منعقد کی جارہی ہیں جن میں صوفی ازم سے متعلق مختلف موضوعات پرتبادلہ خیال کیا جارہا ہے ۔شب موسیقی بھی اس میلے کا بنیادی حصہ ہے جس میں شیما کرمانی ، ماروی اور سانول گروپ سمیت لوک گلوکار اور سٹیج اداکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.