Tuesday, 23 April 2024, 10:18:52 pm
پی سی بی کاسری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریزکیلئے16رکنی سکواڈکااعلان
December 07, 2019

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کیلئے سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان آج لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔ٹیم میں اظہر علی کپتان، عابد علی، اسد شفیق، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، امام الحق، عمران خان، محمد عباس، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی ، شان مسعود، یاسر شاہ، عثمان شنواری، فواد عالم اورکاشف بھٹی شامل ہیں۔پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بدھ سے شروع ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.