Wednesday, 24 April 2024, 10:18:07 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی محاصرہ مسلسل 125 ویں روزجاری
December 07, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ آج مسلسل 125 ویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث مقبوضہ وادی کے رہائشی بدستور سخت مصائب کا شکار ہیں۔انٹرنیٹ ، ٹیکسٹ ، میسج اور پری پیڈ فون سروس بدستور معطل ہے ۔ادھر ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ذہنی طورپر معذور شخص شدید زخمی ہوگیا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.