Saturday, 20 April 2024, 08:50:55 am
دل خالصا اور شیرومانی اکالی دل کا سری نگر میں دھرنا دینے کا اعلان
December 07, 2019

دل خالصا کے ترجمان نے کہاکہ تنظیموں کے ارکان یہ دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ منائیں گے امرتسر میں قائم سکھ نمائندہ تنظیم دل خالصا اور شیرومانی اکالی دل نے منگل کو سری نگر کے لال چوک میں دھرنا دیکر انسانی حقوق کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا ہے ۔چندی گڑھ میں ایک بیان میں دل خالصا کے ترجمان نے کہاکہ تنظیموں کے ارکان یہ دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ منائیں گے جو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا سامنا کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.