Monday, 25 May 2020, 12:39:03 pm
شہری ہوابازی کاعالمی دن
December 07, 2019

آج (ہفتہ) شہری ہوابازی کاعالمی دن منایاگیا۔ جس کامقصدبین الاقوامی شہری ہوابازی کی اہمیت اجاگرکرناہے۔

یہ دن لوگوں کو جدیدمعاشرے میں عالمی شہری ہوابازی کی اہمیت سے متعلق یاددہانی کراتاہے۔(این این آر، وہاج بشیر)