Thursday, 18 April 2024, 01:45:19 pm
سپریم کورٹ نےگلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق دینے بارے سفارشات مرتب کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی
December 07, 2018

  سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق دینے کے بارے میں سفارشات مرتب کرنے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

 یہ حکم چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم سات رکنی بنچ نےگلگت بلتستان کے عوام کو آئینی حقوق کی فراہمی کے حوالے سے اسلام آباد میں  ایک کیس کی سماعت کے دوران کیا۔

 عدالت نے کمیٹی کو  ہدایت کی کہ تمام متعلقہ فریقوں سے رابطہ کیا جائے اور اگلے منگل کو رپورٹ پیش کی جائے ۔

مقدمے کی سماعت اس مہینے کی 24 تاریخ تک ملتوی کردی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.