Thursday, 25 April 2024, 08:21:09 pm
پنجاب کے متعدد شہروں میں شدید دھند
December 07, 2018

فائل فوٹو

پنجاب میں لاہور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، فیصل آباد اور بہاولپور سمیت مختلف شہر شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔

موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دھند کی وجہ سے حدنگاہ کم ہو گئی ہے۔

ترجمان نے شہریوں کو ہائی ویزاور موٹرویز پر غیرضروری سفر سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔

شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی حالت میں مدد کے لئے 130 پر رابطہ کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.