Sunday, 20 January 2019, 05:43:14 pm
پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
December 07, 2018

پاکستان نے اس ماہ کی چھبیس تاریخ سے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔