Friday, 29 March 2024, 09:39:21 am
موٹروے ایم 2پر ٹریفک حادثہ،5افراد زخمی
December 07, 2018

موٹروے ایم 2 پر آج صبح 9 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔

موٹروے کے ترجمان کے مطابق حادثہ کالاشاہ کاکو کے قریب لاہور اسلام آباد موٹروے پر دھند کے باعث پیش آیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.