معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی دوسری برسی جمعہ کے روز منائی گئی۔
وہ آج ہی کے دن چترال سے اسلام آباد واپس آتے ہوئے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔