Saturday, 20 April 2024, 02:38:24 am
جنید جمشید کی دوسری برسی
December 08, 2018

جنید جمشید 2 سال قبل طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے تاہم جمعہ کے روز ان کی دوسری برسی منائی گئی۔جنید جمشید نے2004میں موسیقی کو خیرباد کہہ دیا اور گلوکاری چھوڑ کر نعت خوانی کی جانب راغب ہو گئے، جنید جمشید کی پڑھی گئی نعتوں کو بھی بے انتہا مقبولیت ملی۔

7 دسمبر 2016 کو وہ چترال میں تبلیغی دورے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ حویلیاں کے قریب پی آئی اے کا اے ٹی آر ساختہ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں دیگر مسافروں کے ساتھ جنید جمشید بھی خالق حقیقی سے جا ملے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.