Wednesday, 24 April 2024, 05:38:57 pm
پاکستان پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کوشاں ہے:مریم اورنگزیب
December 07, 2017

اطلاعات کی وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کی کوششوں سے انسانی ترقی کے اشاریے آگے بڑھنے کے رجحان کی عکاسی کرتے ہیں اور پائیدار ترقی کے اہداف بہتر نتائج کے ساتھ حاصل کئے جارہے ہیں۔وہ اسلام آباد میں تین روزہ بیسویں پائیدار ترقیاتی کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں ۔وزیر مملکت نے کہاکہ پاکستان پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کوشاں ہے اوراس مقصد کیلئے بجٹ میں دس کھرب روپے مختص کئے گئے ہیں جو ملکی بجٹ کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے ۔انہوں نے کہاکہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد پائیدار ترقی کے بعض اہداف صوبوں کو منتقل کئے گئے ہیں تاہم پارلیمنٹ کا پائیدار ترقی کا سیکرٹریٹ بھی اس سلسلے میں اہم کر دارادا کررہا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.