Friday, 29 March 2024, 04:29:16 pm
پاکستان اورترکی کےصدورکی ٹرمپ کےمقبوضہ بیت المقدس سے متعلق فیصلےپربات چیت
December 07, 2017

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر ممنون سے ٹیلیفون پر امریکہ کے صدر کے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کر نے کے فیصلے پر بات چیت کی ہے ۔گفتگو کے دور ان دونوں رہنمائوں نے کہاکہ اس فیصلے سے مشرق وسطیٰ کے امن اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہونگے ۔رجب طیب اردوان نے کہاکہ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک جس کا دارالحکومت 1967کی سرحدوں کے تحت مشرقی بیت المقدس ہو مشرق وسطیٰ میں دیر پا امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔ترکی کے صدر نے ایران ،سعودی عرب ،قطر،ملائیشیا ،تیونس اور سوڈان کے رہنمائوں سے بھی اس معاملے پر بات چیت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.