Wednesday, 17 April 2024, 12:59:43 am
ڈونلڈ ٹرمپ کا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کر نے کااعلان
December 07, 2017

امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کادارالحکومت تسلیم کر نے کااعلان کیا ہے ۔انہوں نے وائٹ ہائوس میں اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ ان کی انتظامیہ امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کر نے کا عمل بھی شروع کرے گی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.