Saturday, 20 April 2024, 02:24:04 pm
پیوٹن کاصدارتی انتخاب میں ایک بار پھرحصہ لینےکااعلان
December 07, 2017

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اگلے سال کے صدارتی انتخاب میں ایک بار پھر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ۔

انہوں نے اس فیصلے کا اعلان نزنی نوگروڈمیں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.