Friday, 19 April 2024, 05:05:37 pm
نوازشریف کےخلاف العزیزیہ سٹیل مل سےمتعلق نیب ریفرنسزکی سماعت
December 07, 2017

سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل مل سے متعلق نیب ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جاری ہے۔

جمعرات کے روز استغاثہ کے مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کئے جائیں گے نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث ان پر جرح کریں گے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ان ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.