Friday, 29 March 2024, 07:11:05 pm
یورپی یونین میں کشمیرکونسل کاکشمیریوں کےحق خودارادیت کےحصول تک جدوجہدجاری رکھنےکےعزم کااعادہ
December 07, 2017

یورپی یونین میں کشمیر کونسل اور انٹر نیشنل کمیونٹی فار ہیومن ڈویلپمنٹ نے عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔یورپی یونین میں کشمیر کونسل کے چیئرمین علی رضا سید نے ایک نظر انداز کئے گئے تنازع کے متاثرین کے موضوع پر مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری بھارتی تسلط میں انتہائی کسم پرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں اور ہزاروں کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کےلئے پرعزم ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.