Thursday, 25 April 2024, 10:25:33 am
امریکہ اورجنوبی کوریاکی بڑے پیمانے پرمشترکہ فوجی مشقوں سےجزیرہ نما کوریامیں جنگ چھڑسکتی ہے:شمالی کوریا
December 07, 2017

شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اورجنوبی کوریا کی بڑے پیمانے پر مشترکہ فوجی مشقوں سے جزیرہ نما کوریا میں جنگ چھڑ سکتی ہے۔

پیانگ یانگ میں شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں یہ الزام لگایا کہ امریکی حکام جزیرہ نما کوریا کو جنگ میں دھکیلنے کےلئے محاذ آرائی پر مبنی بیانات دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اس سے پیچھے بھی نہیں ہٹیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.