Friday, 19 April 2024, 12:49:57 pm
الیکشن کمیشن کاعوام کی آگاہی اورمعلومات کےلئےاپنی موبائل فون ایپلیکشن کااجرا
December 07, 2017

الیکشن کمیشن نے عوام کی آگاہی اورمعلومات کے لئے اپنی موبائل فون ایپلکیشن کااجراکیاہے۔صدرممنون حسین نےرائےدہندگان کےقومی دن کےموقع پرجمعرات کواسلام آباد میں ایک تقریب کےدوران کلک ای سی پیری پبلیکشن کااجراکیا۔

صدرممنون حسین نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ سیاسی جماعتیں،سول سوسائٹی اور ذرائع عوام میں اپنے ووٹ کی اہمیت کے بارے میں شعوراجاگر کرنے میں برابر اہمیت کےحامل ہیں۔

اس سے پہلے امریکی صدر کے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ممنون حسین نے کہاکہ اس معاملے کوتمام فورموں پراٹھائے گا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ صورتحال پرغور کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کااجلاس بلایا جائے گا جس میں اس معاملے پر سخت موقف اپنایا جائے گا۔

رائے دہندگان کے دن کے حوالے سے پشاور میں بھی ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا تقریب کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.