جمعرات کے روز ممتاز مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کی پہلی برسی جمعرات کو منائی گئی ۔ وہ گزشتہ سال طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے ۔