Monday, 09 December 2024, 09:43:13 pm
 
ون ڈے سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائیگا
November 07, 2024

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔

آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیمیں آئندہ جمعرات سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزبھی کھیلیں گی۔