Thursday, 28 March 2024, 12:54:56 pm
لوک ورثہ رواں ماہ12 تاریخ سے موسیقی کی کلاسز شروع کرنے جا رہا ہے
November 07, 2022

لوک ورثہ رواں ماہ کی 12 تاریخ سے موسیقی کی کلاسز شروع کرنے جا رہا ہے جس میں موسیقی کے آلات اور آواز کے چار ماہ کے مختلف کورسز پیش کیے جائیں گے۔موسیقی کے چار کورسز خواہشمند نوجوانوں کو پیش کیے جا رہے ہیں جن میں رباب، بانسوری، گلوکاری اور ہارمونیم اور گلوکاری اور آواز کی تربیت شامل ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.