Thursday, 25 April 2024, 05:04:30 pm

مزید خبریں

 
کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم شہدائے جموں منایا
November 06, 2020

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ یوم شہدائے جموں منایا کہ بھارتی مظالم کیباوجود شہدا کا مشن اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک انہیں جائز حق خودارادیت نہیں مل جا تا۔ نومبر1947 کے پہلے ہفتے میں مہاراجہ ہری سنگھ ،بھارتی افواج اور ہندو انتہا پسندوں نے لاکھوں مسلمانوں کا اس وقت قتل عام کیا جب وہ جموں کے مختلف علاقوں سے پاکستان کی طرف ہجرت کررہے تھے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس ،مختلف تنظیموں اور دیگر حریت قائدین نے الگ الگ بیانات میں شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.