Wednesday, 17 April 2024, 03:45:44 am
ترک صدر اورامریکی صدر کی تازہ ترین علاقائی صورتحال پربات چیت
November 07, 2019

ترکی کے صدررجب طیب اردوان اورامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ٹیلی فون پرگفتگومیں تازہ ترین علاقائی صورتحال پربات چیت کی۔

گفتگومیں داعش کے جنگجوئوں کی گرفتاری اوردوطرفہ تعلقات کے اموربھی زیربحث آئے۔فریقین نے آئندہ بدھ کوواشنگٹن میں ملاقات کی تصدیق کی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.